عہد نامہ (۵۳)

(٥٣) وَ مِنْ عَھْدٍ لَّهٗ عَلَیْهِ السَّلَامُ عہد نامہ (۵۳) كَتَبَهٗ لِلْاَشْتَرِ النَّخَعِیِّ لَمَّا وَلَّاهُ عَلٰى مِصْرَ وَ اَعْمَالِهَا حِیْنَ اضْطَرَبَ اَمْرُ مُحَمَّدِ بْنِ اَبِیْ بَكْرٍ، وَ هُوَ اَطْوَلُ عَهْدٍ وَّ اَجْمَعُ كَتُبِهٖ لِلْمَحَاسِنِ: اس دستاویز کو (مالک) اشتر نخعی رحمہ اللہ کیلئے تحریر فرمایا جبکہ محمد ابن ابی بکر کے حالات کے بگڑ جانے … عہد نامہ (۵۳) پڑھنا جاری رکھیں